نشتر ہسپتال میں بستروں کی ناقص چادریں، انکوائری کمیٹی تشکیل

August 08, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں بستروں کی ناقص چادریں سپلائی کرنے کی شکایات پر ایم ایس نے تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔کمپنی کو 2800 بستروں کی چادروں کا سپلائی آرڈر دیا گیا تھا ڈائریکٹر ایمرجنسی نے رپورٹ دی کہ یہ ناقص ہیں۔