کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

August 08, 2022

اسٹاف رپورٹر ) نیوکراچی سیکٹر فائیوڈ ٰی میں گھر کے اندر کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 40سالہ عابد شاہ ولد کامل شاہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لائی گئی جہاں ریسکیو حکام کے مطابق متوفی مزدور تھا جو کسی کے گھر میں کام کررہا تھاکہ اس دوران کرنٹ لگ گیا۔