• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی پالیسی کے تحت سابق کرکٹرز کو پینشن ادا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کو نئی پالیسی کے تحت پینشن کی ادائیگی کردی ہے۔چیئرمین رمیز راجا کے احکامات پر یکم جولائی سے ہر کھلاڑی کی پینشن میں ایک ایک لاکھ روپے اضافہ کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید