• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائنز ایریا میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بریگیڈ تھانے کی حدود لائنز ایریا سیکٹر 2B مٹھائی کی دکان کے قریب واقع گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی،جہاں۔متوفی کی شناخت 30سالہ اسد ولد جاوید کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز کی جانب سےموت کی تصدیق کے بعدورثاء بغیر کارروائی لاش لے کر چلے گئے، اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید