کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ نمبر دو کمپنی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 55سالہ پٹھان ولد تاج محمدجاں بحق ہوگیا ، شا رع فیصل پی اے ایف میوزم کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 48بسالہ نوشاد ولد نسیم بخش جاں بحق ہوگیا،بنارس کالونی میں تیزرفتار واٹرٹینکر کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 35 سالہ فیصل شدید زخمی ہوگیا۔