• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل کالونی، دکان میں اے سی کی گیس بھر جانے سے دھماکہ، 4 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی نمبر 4میں واقع موبائل شا پ پر بدھ کو اچانک دھماکہ ہوگیا ،دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ،بم ڈسپوزبل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکہ اے سی گیس بھرجانے کے باعث ہوا ، دکاندار نے لائٹ کھولی تو اچانک دھماکہ ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید