• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طلبہ کیلئے انٹرایکٹو سائنس مرکز کے مطالعاتی دوروں کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں سائنسی تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے لیے پاکستان کے پہلے انٹرایکٹو سائنس مرکز میگنفی سائنس سینٹر کے مطالعاتی دورے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں ڈویژنل سطح پر 6 جدید سائنس ایجوکیشن مراکز قائم کیے جائیں گے جبکہ سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے لیے سائنسی مشاہدات پر مبنی مطالعاتی دوروں کا باقاعدہ سالانہ کیلنڈر بھی جاری کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید