نوشہرہ ورکاں، زمین کا تنازع، بچوں کی لڑائی کا شاخسانہ، دو افراد کو قتل کردیا

August 09, 2022

نوشہرہ ورکاں(اے پی پی)نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاوں کوٹ کیشو میں زمین کے تنازع اور مسجد میں دوران نماز بچوں کی شرارتوں کا شاخسانہ سات افراد نے چار نامعلوم افراد سے ملکر باپ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔تھانہ نوشہرہ ورکاں میں درج دو ہرے مقدمہ درج۔