پشاور سڑکیں ویران

August 09, 2022

پشاور (وقائع نگار )صوبائی دارلحکومت پشاور میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سےسڑکیں ورانے کا منظر پیش کرنے لگی جبکہ گرمی کے باعث شہر میں مضر صحت مشروبات کی دھندا بھی عروج پر ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس سلسلے میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے مضر صحت مشروبات کی وجہ سے مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ۔شہر میں بڑھتی ہوئی گرمی کو کم کرنے کیلیئے شہری ٹھنڈی مشروبات کا استعمال کرنے لگے تاہم مضر صحت مشروبات کی وجہ سے شہریوں میں مختلف امراض پھیلنے کا خدشہ ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس سلسلے میں چشم پوشی اختیار کی ہوئے ہے۔