بولٹ نیوزی لینڈ کے کنٹریکٹ سے علیحدہ

August 11, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کے سینٹرل کنٹریکٹ سے علیحدگی اختیار کرلی۔ کرکٹ نیوزی لینڈ نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ ان کی خواہش پر ختم کردیاگیا ہے کیوں کہ بولٹ فیملی کوزیادہ ٹائم دینا چاہتےہیں۔