ایشیا کپ کرکٹ کوالیفائنگ راؤنڈ عمان میں ہوگا

August 11, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کوالی فائنگ رائونڈ 20سے24 اگست تک عمان میں ہوگا۔ 27اگست سے مین رائونڈ دبئی اور شارجہ میں ہوگا۔ منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ سنگاپور، ہانگ کانگ، متحدہ عرب مارات اور کویت میں سے ایک ٹیم ایشیا کپ میں کوالی فائی کرے گی ۔