• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ فرانس کے رہنما راجہ علی اصغر کے بھائی کالندن میں انتقال

پیرس( رضا چوہدری ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کے بڑے بھائی لندن میں انتقال کرگئے ان کی بیماری کی وجہ سے راجہ علی اصغر لندن ہی موجود تھے ان کا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب ضلح راولپنڈی کے علاقے گجرخان کے معروف سیاسی سماجی خاندان سے ہے۔کمیونٹی رہنماؤں نے راجہ علی اصغرسے ان کے بھائی کی وفات پرتعزیت کااظہارکیا ہے
یورپ سے سے مزید