تعلیمی بورڈ ملتان کے آڈٹ آفیسر شہسوار کی ترقی اور تبادلے پر الوداعی تقریب

August 11, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے آڈٹ آفیسر شہسوار کی ترقی اور ان کے تبادلے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیاگیا جس کے مہمان خصوصی چیئرمین بورڈ حافظ قاسم تھے جبکہ سیکرٹری بورڈ خرم شہزاد قریشی نے خصوصی شرکت کی، تقریب میں قاضی مجیب الرحمان، حافظ فدا حسین ، عبدالحمید بلوچ، ڈاکٹر علی رضا،الیاس صدیقی، رانا نور حسن ، سلیم رضا، ملک نثاراوردیگر نے شرکت کی مقررین نے شہسوار کو ترقی کی مبارک دی۔