نسیم عابدی مرحوم کی 14؍ویں برسی پر مجلس کل ہوگی

August 12, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے بڑے بھائی اور انجمن ذوالفقار حیدری کے نسیم عابدی مرحوم کی 14؍ویں برسی پر مجلس عزا ہفتہ 13؍اگست 9؍بجے شب بمقام قصر زینب 839بلاک 20- انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی۔ رئیس حیدر و ساتھی کی سوز خوانی کے بعد مولانا سید خورشید عابد نقوی نجفی مجلس سے خطاب کریں گے۔جبکہ انجمن ذوالفقار حیدری نوحہ خوانی کرے گی۔