خواتین انڈور ہاکی، پاکستان نے 45 گول کھانے کے بعد پہلا گول کردیا

August 12, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنکاک میں خواتین کے انڈور ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم چوتھا میچ بھی ہار گئی لیکن45 گول ہونے کے بعد پاکستان نے بھی ایک گول کردیا، یہ اعزاز اریبہ سرور کے حصے میں آیا۔ البتہ جمعرات کو پاکستان کو ایران نے9-1 سے شکست دے دی۔