حیدرآباد، آسمانی بجلی گرنے، گرج چمک کے باعث گھروں کی چھتوں پر نصب درجنوں سولر سسٹم ناکارہ

August 14, 2022

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) حیدرآباد میں گذشتہ روز سے جاری بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے‘ گرج چمک کے باعث پنیاری کے علاقے پریٹ آباد میں گھروں کی چھتوں پر نصب درجنوں سولر سسٹم ناکارہ ہوگئے ۔