انسداد تشدد مرکز برائے خواتین میں جشن آزادی کیک کا ٹا گیا

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کریسنٹ لائنز کلب کے زیر اہتمام جشن آزادی پا کستان کی تقریبات کے سلسلے میں انسداد تشدد مرکز برائے خواتین سنیٹر میں جشن آزادی کا کیک کا ٹا گیا،کلب کے صدر الطاف شاہد ،محمد افضل سپرا،منزہ بٹ،پروفیسر اعظم حسین،جام اخلاق حسین،عمران خالد ٹیپو،مسز امتیاز،سارہ نے شرکت کی۔