ڈی جی ایم ڈی اے کی ترقی

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے قیصر سلیم 20ویں گریڈ میں پروموٹ ہو گئے۔ ایم ڈی اے ایمپلائز یونین سی بی اے کے صدر شیخ محمد رفیع اورجنرل سیکرٹری محمد رضوان نے ڈائریکٹر جنرل کو مبارک باد دی۔