رانا محمد یوسف نون کی والدہ انتقال کرگئیں

August 14, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)رانا محمد یوسف نون ریٹائرڈ ایس ایس ٹی گورنمنٹ اقبال سکینڈری سکول شاہ رکن عالم کالونی ملتان کی والدہ انتقال کرگئیں،ان کی قرآن خوانی آج 14اگست کوصبح9بجے مسجد سید نا بلا ل سر سید بلاک (محمد والی سائیڈ) ایم ڈی اے ہاوسنگ سوسائٹی نزد نگانہ چوک ادا کی جائے گی ۔