جاوید اختر کا طالبان وزیر کے بھارت میں استقبال پر سخت ردعمل
معروف بھارتی نغمہ نگار و مصنف جاوید اختر نے افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو بھارت میں دیے گئے استقبالیے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اس رویے پر ’شرمندگی‘ محسوس کررہے ہیں۔۔