لاہور ہائیکورٹ نے تصور بی بی کوبازیاب کروا نے کیلئے مہلت دیدی

August 17, 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس امجد رفیق نے گارڈن ٹاؤن پولیس کو تصور بی بی کو بازیاب کروا نے کیلئے 29 اگست تک کی مہلت دیدی، سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے مریم بی بی بازیاب کراکے عدالت میں پیش کردی اور دوسری کی بازیابی کیلئے مہلت کی استدعا کی ۔