عامر حسن کے ماموں انتقال کر گئےبلاول بھٹو اور دیگر کا اظہار تعزیت

August 17, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری بیرسٹر عامر حسن کے ماموں ملک محمد جاوید انتقال کر گئے ہیں۔ بلاول بھٹو ، راجہ پرویز اشرف ، سید حسن مرتضی نےاظہار تعزیت کیا ۔