العلیم میڈیکل کالج گلاب دیوی ہسپتال میں یوم آزادی کی تقریب

August 17, 2022

لاہور(پ ر)العلیم میڈیکل کالج گلاب دیوی ہسپتال کی ”دیارِسُخن“ لٹریری ، ڈبیٹنگ اور ڈرامیٹک سوسائٹی کے زیر انتظام یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی ملی جوش و جذبے سے منائی گئی ۔ اس موقع پر ہیڈ آف گائناکالوجی ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر طیب نے آزادی کے حوالے سے ذاتی واقعات سنائے۔