ڈاکٹر مشتاق مانگٹ آج پریس کانفرنس کریں گے

August 17, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمد مانگٹ صوبائی صدر انجینئر جمیل احمد کرد کے ہمراہ آج شام پانچ بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے ۔