• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا واسع نے سید خلیل الرحمٰن کی عیادت کی

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور روزنامہ جنگ کی ایڈیٹوریل کمیٹی کےچیئرمین سید خلیل الرحمن کی عیادت کرتے ہوئے ان کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے ان کی جلد، مکمل اور دائمی صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
کوئٹہ سے مزید