احتساب عدالت، آمدن سے زائد اثاثے،میپکو ٹیسٹ انسپکٹر اور اسکی بیوی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

August 17, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نمبر ایک ملتان نے آمدن سے زائد کروڑوں روپے کے اثاثے بنانے کے مقدمے میں ملوث میپکو کے ٹیسٹ انسپکٹر محمد حسین اور انکی بیوی کے خلاف کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت وکیل تبدیل ہونے کی وجہ سے 12 ستمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔