• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری و ڈکیتی کی وارداتیں،شہری نقدی اورقیمتی سامان سے محروم ہوگئے

ملتان ( سٹاف رپورٹر)چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں شہری نقدی و سامان سے محروم ہوگئے تھانہ گلگشت کے علاقہ نامعلوم افراد وسیم کے گھر سے نقدی و زیوارات چوری کرکے لے گئے تھانہ بی زیڈ کے علاقہ حسنین کا موبائل فون چوری ہوگیا تھانہ قادرپوراں کے علاقہ نشاط کے گھر سے متفرق سامان چوری کرلیاگیا تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ سے مسلح افراد نے طیب سے اسلحہ کے زور ہر موبائل و نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھانہ قطب پور کے علاقہ سے افضل کا اے ٹی ایم کارڈ چوری کرلیاگیا تھانہ مظفر آباد کے علاقہ لقمان سے موبائل فون چھین لیا گیا تھانہ چہلیک کے علاقہ شیراز سے موبائل نقدی چھین لی گئی تھانہ جلیل آباد کے علاقہ سے احسان سے موبائل جبکہ کینٹ کے علاقہ سے فہمیدہ سے موبائل و نقدی چھین لی ۔
ملتان سے مزید