ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

August 18, 2022

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )تیز رفتار ٹرک نےموٹرسائیکل سوار کو کچل دیا۔تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں افتخار علوی کا موٹرسائیکل سوار بیٹا منصور ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔