برطانوی کمپنی نے امریکا کو تمام گاڑیوں کی ترسیل روک دی
برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیگوار لینڈ روور انتظامیہ نے کہا ہے کہ امریکا کو بھیجی جانیوالے تمام کھیپ روکی جا رہی ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے محصولات کی نئی تجارتی شرائط کو حل کیے بغیر نئی پیش رفت کرنا ممکن نہیں ہے۔۔