موت سے قبل مدد کیلئے نانا پاٹیکر کا دوست کو کیا گیا میسج سامنے آ گیا
نانا پاٹیکر نے رات تقریباً 2:30 بجے اپنے دوست کو میسج کیا تھا کہ ان کی طبعیت ٹھیک نہیں۔ رات کا وقت ہونے کی وجہ سے دوست نے میسج نہیں دیکھا، جس کے بعد نانا پاٹیکر نے خود انہیں فون کیا: ڈاکٹر سالکر۔