• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ کا ا جلاس ملتوی کر دیا گیا

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس کیلئے سات نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے کابینہ ارکان کو اجلاس موخر کرنے سے آگاہ کردیا ۔ اجلاس وزیر اعظم کی مصروفیات کی روشنی میں کسی بھی دن بلایا جا ئے گا۔
اہم خبریں سے مزید