• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر راغب نعیمی کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات

اسلام آباد( نیوزرپورٹر) چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے منگل کے روزایرانی سفارت خانہ کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین اسلامی نظر یاتی کونسل نےایران پر ہونے والے حالیہ حملوں اور اُس کے نتیجے میں استقامت اور مقاومت کی علامت سمجھے جا نے والے اہل تشیع کے رہبر اعظم علی خا منہ ای اور ایرانی مسلمانوں کے سانحہ ارتحال پر دلی غم اور افسوس کا اظہار کیا اور اسے نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے کے لئے نقصان قرار دیا ۔ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ایرانی سفیر سے تعزیت کرتے ہوئے ایرانی قوم کے صبر و عظم اور اُن کے بلند حوصلے کو سراہا ۔
اہم خبریں سے مزید