طالب علم ابوہریرہ حسنین لاپتہ ہوگیا

September 22, 2022

پشاور(جنگ نیوز)طالب علم ابوہریرہ حسنین ولد ظاہر شاہ نمک منڈی شاہ قبول کالونی سے لاپتہ ہوگیا،ابوہریرہ نے سفید شرٹ،گرے کلر کی پینٹ پہن رکھی ہے جبکہ نیلے رنگ کا بستہ بھی ہے جس کسی کو بھی ابوہریرہ کے بارے میں معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کریں۔03009599699