فضائی آلودگی پھیلانے پر 3 یونٹس سیل

September 24, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈی او انوائرمنٹ علی اعجاز نے فضائی آلودگی پھیلانے پر 3 یونٹس کو سیل کر دیا۔