تاریخی الوداعی عشرہ مجالس

September 25, 2022

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی R-841-42، بلاک20-، انچولی سوسائٹی میں جاری مرکزی عشرہ مجالس میں 29صفر تا 7ربیع الاول ساڑھے 8بجے شب علامہ سید خورشید عابد نقوی نجفی اپنے مخصوص انداز میں واقعات (امیر مختار) بیان کریں گے جبکہ 7ربیع الاوّل کی مجلس کے فوراً بعد نماز مغربین باجماعت ادا کی جائیگی۔ روزانہ شہر کی ممتاز انجمنیں نوحہ خوانی کریں گی۔