مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار

September 26, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ناظم آباد پولیس نے مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر لیا زخمی ملزم کی شناخت جہانزیب ولد یامین جبکہ دوسرے ملزم کی شناخت اسامہ ولد جاوید کے نام سے ہوئی،دونوں ملزمان سے دو 30 بور پسٹل اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔