اسحاق ڈار کی واپسی ایسے ہے جیسے کوئی پکوڑا کڑاہی سے چھلانگ لگا کے آگ میں کود جائے‘ حماد اظہر

September 26, 2022

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ مفتاح کو فارغ کر کے ڈار صاحب کو واپس لانا تو ایسے ہے جیسے کوئی پکوڑا کڑاہی سے چھلانگ لگا کے آگ میں کود جائے۔