• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی اے ٹی نائن کے قریب ہوٹل میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 35سالہ میر آزاد جاں بحق ہوگیا ، لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید