کرنٹ لگنے کے واقعات میں دو افراد جاں بحق

September 28, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن الطاف نگر میں گھر میں کرنٹ لگنے سے 45 سالہ سلیم جاں بحق ہو گیا ، صدر ریگل چوک پر واقع عمارت میں کرنٹ لگنے سے 28 سالہ محمد رفیق جاں بحق ہو گیا۔