واجبات کی عدم ادائیگی پر یوسف گوٹھ کی 7 پی ایم ٹیز کی بجلی منقطع کی گئی، کے الیکٹرک

September 28, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے لیکٹرک نے کہا ہے بلدیہ یوسف گوٹھ میں 7 پی ایم ٹیز کو واجبات کی عدم ادائیگیوں کی بنا پر منقطع کیا گیا ہے ، پی ایم ٹی ٹیز پر کل 11.6 کروڑ واجب الادا ہیں، جس میں سے ایک کروڑ بیس لاکھ حالیہ واجبات ہیں علاقہ معززین کی جانب سے مسلسل یقین دہانیوں کے باوجود ادائیگیاں نہیں کی گئیں۔