الرحمٰن گارڈن فیز 7میں 7 ہزار پلاٹس الاٹ

September 28, 2022

لاہور(پ ر) الرحمن ڈویلپرزنے اپنے پراجیکٹ الرحمن گارڈن فیز 7 میں پہلی 5 سالہ فائلز کی بذریعہ قرعہ انداز ی کر کے خوش نصیب کسٹمرز میں تقریباََ 6 ہزار پلاٹس آلاٹ کر دئیے ۔ میزبانی کے فرائض واسع چوہدری نے سر انجام دیئے لرحمن ڈویلپرز کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد مشتاق، ڈائریکٹر میاں عبدالرزاق، ایڈمنیسٹریٹر بریگیڈیر (ر) محمد یوسف اور کنٹری ہیڈ سیلز اینڈ مارکیٹنگ محمد علی خان نے خطاب کیا۔