ورلڈ کپ فتح کا جشن المیے میں تبدیل، اسپین میں فاؤنٹین گرنے سے مداح جاں بحق، سوگ کا اعلان
حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ایک 13 سالہ لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں چل بسا جبکہ ایک مداح کو شدید زخمی حالت میں سالمینکا اسپتال منتقل کیا گیا۔۔