• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک دینے کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹافرپورٹر) پولیس تھانہ شاہ شمس نے جعلی چیک دینے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفصیلات کے مطاب پولیس کو رحمان نے درخواست دی کہ عامر اور زبیر نے اس سے فیڈ خریدی اور بدلے میں چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر بوگس ثابت ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔
ملتان سے مزید