عبدالنصیر علوی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

September 29, 2022

لاہور(خبرنگار) شیخ زاید اسلامک سنٹر، پنجاب یونیورسٹی لاہور نے محمد عبدالنصیر علوی اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ، گورنمنٹ شالیمار گریجوایٹ کالج، باغبانپورہ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔