• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت بڑھنے سے منفی رحجان، 83پوائنٹس کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج،منافع کی خاطر فروخت بڑھنے سے مارکیٹ میں منفی رحجان رہا،کے ایس ای100انڈیکس میں 83پوائنٹس کی کمی ،48.96فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی ، سرمایہ کاری مالیت 10 ارب 24 کروڑ 73 لاکھ روپے گھٹ گئی ،کاروباری حجم بھی 4.37 فیصد کم رہا۔
اہم خبریں سے مزید