پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی حملہ، 4 فلسطینی شہید، 44 زخمی

September 29, 2022

مقبوضہ بیت القدس(ے ایف پی)مقبوضہ مغربی کنارے کےعلاقےجنین میں پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فوج کےحملےمیں4فلسطینی شہید اور44سےزائدزخمی ہوگئے،قابض صہیونی افواج کی جعلی آپریشن کی آڑمیں کیمپ میں داخلےکی کوشش کی توفلسطینیوں نےسخت مزاحمت کی اور پتھر برسائے۔