• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ماہرین پاک کینیڈا ہائی ٹیک تعاون بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ہائی کمشنر

اسلام آباد (جنگ نیوز) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے انجینئرنگ اور ہائی ٹیک شعبوں میں پاک کینیڈا تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کینیڈا کی سماجی و اقتصادی ترقی میں پاکستانی نژاد ماہرین کی خدمات کو سراہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید