• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ، آڈٹ ڈیوٹی کی ادائیگی پر جرمانے کا صرف 25 فیصد وصول ہوگا

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت رجسٹرڈ شخص کو آڈٹ کے دوران یا شوکاز نوٹس جاری ہونے سے قبل واجب الادا یا کم ادا شدہ ڈیوٹی، ڈیوٹی کی چوری شدہ رقم اور ڈیفالٹ سرچارج جمع کرانے پر مقررہ جرمانے کا صرف 25 فیصد ادا کرکے معاملہ نمٹانے کی سہولت دے دی گئی ہے، جبکہ شوکاز نوٹس جاری ہونے کے بعد ادائیگی کی صورت میں جرمانے کا 50فیصد ادا کرنا ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید