کراچی (جنگ نیوز) اداکارہ مومل شیخ نے کہا ہے کہ بچپن میں غصے میں آکر بھائی شہزاد شیخ کی تھوڑی توڑ دی تھی۔ یہ بات اُنہوں نے ”جیونیوز“ کے شو ”ہنسنا منع ہے“ میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی جسے ناظرین آج جیو پر دیکھیں۔ مومل شیخ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار شاہ رخ خان سے ملاقات چھوڑ کر اپنے ہونے والے شوہر سے لندن ملنے کیوں پہنچ گئی تھیں؟۔