سید فیصل احمد کمشنر مکران تعینات

September 30, 2022

کوئٹہ( این این آئی)چیف سیکر ٹری بلو چستان عبد العزیز عقیلی کے اعلامیہ کے مطابق تعیناتی کے منتظر سید فیصل احمد کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔